یہ ایک لایعنی پوسٹ ہے۔ اگر آپ اس میں سے
کوئی معنی یا مطلب نکالتے ہوئے پائے گئے تو اس فعل کو آپ کی نادانی سمجھا جائے گا ۔ ایسی پوسٹ عموماَ بھرتی کی
ہوتی ہیں جن سے بلاگ کا پیٹ بھرا جاتا ہے اور تاریخوں کا ہیر پھیر کیا جاتا ہے۔ ویسے تو آج (یا کل)کی تاریخ میں بہت کچھ
ہوا ہے ، جیسے کے لاہوراور اسلام آباد میں انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی جلسے، ایک سنسنی خیز آئی پی ایل کا میچ
اور ہم دوستوں کی ایک ٹیپ بال کرکٹ سیریز، لیکن یہ اتوار کو وقوع پذیر ہوا ہے اور جب میں یہ لایعنی و بے معنی پوسٹ لکھ رہا
ہوں تو پیر کی صبح ہونے میں کچھ ہی گھنٹے باقی ہیں۔ کیونکہ اب مجھے ایک بے انتہا چبھتے
ہوئے سوال پوچھتی "پیر" کا
سامنا کرنا ہے اس لیے میں اس لایعنی و بے معنی پوسٹ کا خاتمہ کرتا ہو ں اور امید
کرتا ہوں کہ آپ کو میری طرح "پیر" چبھتی ہوئی محسوس نہیں ہوتی ہو گی۔
Hello my name is Saad Anwar and I am a writer & poet who loves to read books. Urdu novels, stories, and poetry are my passion and I envy English literature. This Urdu blog is all about my personal experiences, thoughts, stories, and Urdu writings. The language of the blog will mainly be Urdu. However, I will try to post things in English as well, just to practice my skills.
Showing posts with label Blogs. Show all posts
Showing posts with label Blogs. Show all posts
Monday, 12 May 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)